محمد بن قاسم کی معزولی کے بعد سے عہد عباسی کے درمیانی عرصے تک سندھ اور اس کے نواحی علاقوں ملتان اور لاہور وغیرہ سے عرب کا تعلق ضرور رہا لیکن دوسرے امرا ان کی طرح فتوحات حاصل نہ کر سکے۔ کم و بیش اسی زمانے میں خلافت کی کمزوری سے فائدہ اُٹھا کر سندھ […]

مزید پڑھیں