مقالہ نگار کے خیال میں وجودیت ایک مرض ہے جو انسان کو مختلف قسم کے احساسات کا شکار کر دیتا ہے۔ کاملّیت، انقلابیت، ابہامیت، لا یعنیت، عدمیت، بے دلی، لاتعلقی، بے گھری،بے دری، تنہائی، بے وفائی، خو د غرضی، بے حسی، خود تحقیری، خود آزاری، ایذا دہی اور ایذاپسندی جیسے موضوعات وجودیت کا عنوان بنتے […]

مزید پڑھیں