یہ مضمون ہمیں اُن بلوچ شعرا سے متعارف کرواتا ہے جنھوں نے اُردو شاعری اور اُردو دواوین لکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ ملا محمد حسن خان براہوی پہلے بلوچ شاعر تھے جنھوں نے اُردو دیوان لکھا۔ آپ کا تعلق “ریاست قلات بلوچستان”سے تھا اور آپ نے اپنا یہ اُردو دیوان ۱۸۴۷ء  میں […]

مزید پڑھیں

ترجمہ نگاری ایک ایسا فن ہے جس کی بدولت قارئین کی رسائی دوسری زبانوں کے علم وادب کے سرچشموں کی طرف ہوجاتی ہے۔ اسلامی ادب برصغیر پاک و ہند کے اہلِ قلم کے لیے ترجمہ نگاری کا ایک اہم میدان رہا ہے۔ زیرِ نظر مقالے میں ان تمام کتابوں، رسالوں، ملفوظات کا تعارف دیا گیا […]

مزید پڑھیں