عبدالمجید سالک اور مولانا غلام رسول مہر کا شمار اردو زبان کے ان نمایاں ادیبوں، شاعروں، محققین اور صحافیوں میں کیا جاتا ہے، جنھوں نے اپنی تحریروں اور اداریوں سے برصغیر کے باشندوں کی ذہنی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا۔ انھوں نے  انقلابکے نام سے اپنا اخبار جاری کیا۔ تاہم اس سے پہلے دونوں […]

مزید پڑھیں

کہا جاتا ہے کہ اقبال کے فکر وفن کے تقریباً تمام موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوچکی ہے اور اب مزید کچھ لکھنا تحصیل حاصل ہے۔ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ابھی تک تو اقبال کی نظم و نثر کو بھی جدید اصول تدوین کے مطابق مرتب نہیں کیا جاسکا۔ اسی طرح اُردو […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں سید احمد بریلوی شہید کی سوانح اور ان کی تحریک اصلاح و جہاد کے احوال و آثار کی تدوین و تحقیق کے سلسلے میں ممتاز صحافی اور مؤرخ مولانا غلام رسول مہر کے نام علامہ سید سلیمان ندوی اور ان کے دو نامور شاگردوں مولانا سید ابوالحسن ندوی اور مولانا مسعود عالم […]

مزید پڑھیں

غالب کا شمار انیسویں صدی کے عظیم شاعر وں میں ہوتا ہے۔ ان کے کلام کی اہمیت اور حیثیت کو ہر دور میں تسلیم کیا گیا ہے۔ دیوانِ غالب اپنے شعری اوصاف کے سبب مقبولِ خاص و عام ہے اور مختلف ادوار میں شعرو ادب کے سنجیدہ ناقدین نے کلامِ غالب کی تفہیم کے سلسلے […]

مزید پڑھیں