مثنوی اسرارِ خودی اس اعتبار سے اقبال کی اہم ترین تصنیف ہے کہ اس میں اقبال کے افکار و نظریات مرتب اور واضح صورت میں پیش کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب اقبال کی فکر کا رُخ متعین کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے شائع ہوتے ہی مترجمین اس کی جانب متوجہ ہوئے اور […]

مزید پڑھیں