شاعری فنونِ لطیفہ کا اہم ترین فن ہے اور غزل اس فن کی زیادہ مؤثر اور حسین صورت ہے، جو اپنے خصائص اور بے مثال ہیئت کی بنا پر دنیا کی تمام زبانوں میں امتیازی وصف رکھتی ہے۔ اردو شاعری میں جتنی اصناف ہیں ان میں غزل سب سے ہردل عزیز ہے اور یہی وجہ […]

مزید پڑھیں