لکھنو میں غزل کے بجائے ایسی اصناف کو فروغ ملا جن میں خارجی عناصر کو بخوبی برتا جا سکتا تھا۔ غزل گو شعرانے خارجیت کو غزل کا جزو بھی بنا دیا جس سے غزل اپنے اصل رنگ سے محروم ہو گئی۔ لکھنوی معاشرے میں آزادی اور بناوٹ کے سبب لکھنوی شعرا نے سراپا نگاری کے […]

مزید پڑھیں