امیر خسرو ۱۲۵۳ء کو پٹیالی ضلع اپٹہ میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک جامع الکمالات شخصیت کے مالک تھے۔ انھوں نے تقریباً ہر صنف میں طبع آزمائی کی۔ فارسی اور اردو زبان میں ان سے پانچ دیوان منسوب کیے جاتے ہیں اور خمسۂ خسروی میں ان کی پانچ تصانیف شامل ہیں۔ منظوم تصانیف کے علاوہ منثور […]

مزید پڑھیں