بیدل کی شاعری نے بیسویں صدی میں جن بڑے ذہنوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ ان میں اقبال کے علاوہ مولانا ابوالکلام آزاد بھی شامل ہیں جن کے مطالعۂ بیدل اور بیدل پسندی کا اظہار ان کے شہرۂ آفاق مجموعۂ مکاتیب غبارِ خاطر میں ہوا۔مولانا ابوالکلام آزاد کے شاعرانہ ذوق میں بیدل پسندی بدرجۂ اتم […]

مزید پڑھیں

مرزا غالب کے اردو خطوط نے اردو نثر میں سادگی و سلاست کے ساتھ ساتھ سنجیدہ ظرافت اور طنز کی داغ بیل بھی ڈالی۔ غالب اردو کے بہترین جذبات نگار انشا پرداز تھے۔ ان کے بعد مولانا ابوالکلام آزاد کے مکاتیب، مرزا غالب کے خطوط سے مماثلت رکھتے ہیں، مگر ان دونوں احباب کی تربیت، […]

مزید پڑھیں