حقیقی اور جبلی تخلیق کاروں کے سامنے ذات اور کائنات کے حوالے پوری شدتوں کے ساتھ نئے انکشافات ہموار کرتے رہتے ہیں۔ غالب کا کمال یہ ہے کہ ان کی غزل میں رشک کا موضوع ایک رُخ کے بجائے مختلف نوعیتوں اور نئے معنویاتی نظام سے ہم کنار ہوتا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق غالب […]

مزید پڑھیں