اردو ادب میں سفرنامے کی روایت کا آغاز انیسویں صدی میں ہوا۔ اردو کا پہلا سفرنامہ تاریخ یوسفیہےجو کہ عجائبات فرنگکے نام سے معروف ہوا ہے۔ اس مقالے میں نئے سفر نامے شیکسپئیر کے دیس میںکا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ سفرنامہ ڈاکٹر غافر شہزاد نے لکھا اور ۲۰۰۷ء میں پہلی بار شائع ہوا۔ اس […]

مزید پڑھیں