“سب رس” اُردو ادب کی پہلی ادبی داستان ہے۔ اس کے مصنف کا نام ملاوجہی ہے۔ اس کے تقریباً ایک سو سال کے عرصے کی طویل خاموشی کے بعد شمالی ہند میں “قصہ مہر افروز و دلبر”منظر عام پر آئی۔ یہ داستان اُردو زبان میں سادگی اور لطافت کا ایک شاہ کار ہے یہ شمالی […]

مزید پڑھیں