سرسید احمد خان کا عہد برصغیر کے مسلمانوں کی زندگیوں میں خاص اہمیت کا حامل ہے۔انھوں نے مسلمانوں کو زوال کے اندھیروں سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اردو ادب پر بھی ان کے اور ان کے ساتھیوں کے احسانات سے انکار ممکن نہیں، جنھوں نے اردو تحقیق کی روایت مستحکم کرنے میں اہم […]

مزید پڑھیں