اردو نظم کا دامن اتنا وسیع ہے کہ نظم نگاروں نے تقریباً تمام موضوعات پر نظمیں تحریر کی ہیں۔ متعدد موضوعات میں سے ایک عورت کا شعور ذات بھی ہے۔ اس مضمون میں ان نظموں کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے جن میں نسائی رحجان موجود ہے۔

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مجید امجد کی شاعری کے کرداروں سے واضح ہونے والے انسانی نفسیات کے پہلو کو موضوع بنایا گیا ہے۔ مجید امجد کے کردار اپنے بے ضمیر معاشرے سے الجھتے ہوئے اکثر ناکام نظر آتے ہیں۔ ان کی نظمیں انسانی نفسیات کے طاقت ور ترین پہلو یعنی موت کی ترجمان بن جاتی ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

۱۸۵۷ء سے پہلے نظم خارجی مسائل اور محرکات کی عکاسی کے لیے مقبول صنف تھی لیکن۱۸۵۷ء کے بعد دگرگوں حالات میں نظم کی بہتری کے لیے جس مقصدی ادب کا آغاز سر سیداحمد کی تحریک سے ہوا اس میں نظم کی اہمیت دو چند ہوگئی۔ حالی، آزاد اور اسماعیل میر ٹھی جیسے نظم گو شاعر […]

مزید پڑھیں