۱۸۵۷ء تا ۱۸۹۰ء کا دور رام پور میں اردو شاعری کے اعتبار سے اہم قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس دور میں مقامی لوگوں کی انگریزوں کے خلاف بغاوت تحریکِ آزادی سے زیادہ خانہ جنگی اور بدامنی کا باعث بن گئی تھی۔ رام پور کے نواب کی حکمتِ عملی کی باعث یہ ریاست ایک ایسا […]

مزید پڑھیں