خطۂ ملتان زمانۂ قدیم سے ہی علم و ادب کا مرکز رہا ہے-اس خطے کی ثقافتی و لسانی اہمیت بھی اپنی جگہ مسلم ہے- اس مقالے میں ملتان میں ہریانی زبان کا عمرانی و لسانیاتی مطالعہ کیا گیا ہے- خطۂ ملتان میں ہریانی زبان کے خدوخال دہلی کے شورش زدہ علاقوں سے افراد کی ہجرت […]

مزید پڑھیں