اُردو تحقیق و تنقید کی روایت میں فیض احمد فیض کی شخصیت اور فن کے حوالے سے گراں قدر سرمایہ موجود ہے تاہم ان پر لکھی گئیں تصانیف اور مضامین کے علاوہ فیض شناسی کی دیگر جہتیں منظر عام پر آئی ہیں۔ اگرچہ اُردو ادب میں اشاریہ سازی کی روایت خاصی پرانی ہے تاہم۱۹۷۷ء میں  […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں مزاح کی روایت ابتدا سے ہی وجود میں آگئی تھی۔اردو ادب میں مزاح کے اولین نمونے آغاز سے ہی دریافت کیے جا سکتے ہیں۔ مزاح پیدا کرنے کے لیے متعدد تکنیکوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک تحریف نگاری ہے۔ اس مضمون میں اس تکنیک کے بنیادی مباحث پر […]

مزید پڑھیں

فیض کی پیدائش کی سو سالہ تقریبات پر متعدد کتب منظرعام پر آئیں۔ ان میں سے ایک ‘‘مطالعہ فیض کے مآخذ’’ہے جو ڈاکٹر طاہر تونسوی کے قلم کا شاہکار ہے۔ اس مقالے میں ڈاکٹرطاہر تونسوی کی اسی کتاب پر تبصرہ کیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں