ادب علم کے ہر ایک شعبہ سے اثرات قبول کرتا ہے۔ وہ حقائق کی ترجمانی جمالیاتی نقطۂ نظر کے مطابق کرتاہے۔ ادب سائنس یاعلم کی کسی اور شاخ کا اسیر نہیں ہے لیکن وہ ہردور کی علمی سطح سے نہ تو انکار کرتا ہے اور نہ ہی اسے رد کر سکتا ہے۔ زیرِ مقالے میں […]

مزید پڑھیں