علامہ   اقبال اُردو  کے  فلسفی   شاعر   اور  ابن  خلدون   فلسفۂ تاریخ  کے  ماہرکی حیثیت سے علمی دنیا میں پہچانے جاتے ہیں۔ دونوں علما کے عمرانی فلسفے میں نہایت گہری مطابقت پائی جاتی ہے۔مقالہ نگار کے خیال میں علامہ اقبال اور ابن خلدون دونوں کے عمرانی نظریات قرآنی تعلیمات سے ماخوذ ہیں اس لیے دونوں مفکرین […]

مزید پڑھیں