احمد ندیم قاسمی ایک مشہور شاعر، معروف افسانہ نگار، تنقید نگار اور باکمال صحافی تھے۔ وہ ایک محب وطن شاعر تھے۔ اس مقالے میں سقوطِ ڈھاکہ یعنی ۱۹۷۱ء میں بنگلہ دیش کی علاحدگی اور حکمرانوں کی خودغرضی کو بیان کیا گیا ہے۔ احمد ندیم قاسمی نے اس موضوع کو اپنایا۔ آپ نے نام نہاد جمہوریت […]

مزید پڑھیں