اُردو میں نفسیاتی تنقید کے دبستان کا سب سے اہم نام ڈاکٹر سلیم اختر ہیں۔ اُنھوں نے اپنا پی ایچ۔ ڈی۔ کا تحقیقی مقالہ ‘اُردو میں نفسیاتی تنقید کا دبستان’ کے موضوع پر لکھا اور فرائڈ، یونگ اور ایڈلر سے متاثر ہونے والے مشرقی اور مغربی ناقدین کی تحریروں کا نہایت گہرا مطالعہ کیا۔ ڈاکٹر […]

مزید پڑھیں

غالب کے کلام میں معنی و مفہوم کی ایک دنیا کے ساتھ انسانی احساسات اور نفسیات کا ایک جہان بھی آباد ہے۔ اشعار غالب کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ غالب کے ہاں انسانی احساسات و نفسیات سے متعلق مختلف حالتوں کی نہایت مؤثر عکاسی نظر آتی ہے۔ خوشی، دکھ، شرمندگی، ندامت، تجسس، پریشانی […]

مزید پڑھیں

فرائڈ نے نفسیاتی مریضوں کے خوابوں میں پائی جانے والی علامات اور ادب کا تخلیقی اظہار میں بہت سے مقامات پر مشابہت کی نشان دہی کی۔ اسے ادب سے تخلیل نفسی کے نظریے کی توثیق حاصل ہوتی چلی گئی جس کی سب سے بڑی مثال ہیملٹ ہے۔ فرائڈ کو ادبی متون کے فنی رموز، روایات […]

مزید پڑھیں