سرسید کے مذہبی خیالات میں بعض ایسے پہلو تھے جو مخالفت کا باعث بنے۔ ان کے رفقا میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہے جسے ان کے بعض نظریات سے اختلاف نہ رہا ہو۔ سرسید نے اسلام کو سمجھنے اور احیاے اسلام کے لیے نئے علم الکلام کی ضرورت کو محسوس کیا اور علما کی […]

مزید پڑھیں