سید سلیمان ندوی کو بحیثیت شاگرد مولانا شبلی سے بے پناہ عقیدت تھی۔ شبلی کو بھی اپنے شاگرد رشید کی علمی استعداد اور لیاقت پر بھروسہ تھا۔ وہ اپنی زندگی میں ان کی صلاحیتوں کے مطابق ان سے مشاورت اور معاونت لیتے رہے۔ شبلی کے انتقال کے بعدبھی سید سلیمان ندوی اپنے استاد کی متعین […]

مزید پڑھیں