علامہ عبدالعزیز خالد ہفت زبان شاعر تھے اور نثر نگار بھی-انھوں نے مختلف اصناف ادب کی تخلیق میں اعلیٰ ادبی اسلوب اختیار کیا اور متنوع موضوعات پر ان کے نثری افکار نہایت اہمیت کے حامل ہیں- انھوں نے سینکڑوں خطوط تحریر کیے ہیں- ان کے مکتوب الٰہیان کا دائرہ بہت وسیع ہے- یقیناً ہزاروں خطوط […]

مزید پڑھیں