‘‘تفسیر الدرالمنثورفی التفسیرالماثور’’ علامہ جلال الدین ابوالفضل عبدالرحمٰن بن ابی بکرالسیوطیؒ   کی مشہور  زمانہ تفسیر  ہے۔  زیرِ نظر مقالے میں نہ صرف ترجمہ اور بالخصوص قرآن مجید کے ترجمہ کے فن پر بات ہوئی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس مشہورِ زمانہ تصنیف کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں