ہم تمام اشیا کو علامتوں کے ذریعے پہچانتے ہیں۔ ہر شے اپنا ایک نشان رکھتی ہے اور نشانات کا یہی نظام پوری کائنات کی تفہیم میں ہماری مدد کرتاہے۔ دوسرے شعبہ ہاے علم کے مقابلے میں ادب میں علامت ابلاغ کا ایک اہم وسیلہ ہے۔ فنی اور تکنیکی اعتبار سے تشبیہ اور استعارہ جب وسعت […]

مزید پڑھیں

منیر نیازی کی شعری انفرادیت ان کے اسلوب اور طرزِ ادا میں ہے جس کا تعلق ان کے زرخیز تخیل اور عمیق مشاہدے کے ساتھ ہے۔ رومانوی لب و لہجہ، عصری و سیاسی شعور اور تجسس ان کی شاعری میں ایک جہانِ تازہ کی بنیاد رکھتا ہے جس کے نتیجے میں ان کاعلامتی واستعاراتی نظام […]

مزید پڑھیں