اردو ناول کے موضوعا ت نہایت وسعت لیے ہوئے ہیں لیکن اردو ناول میں جنوبی پنجاب کی عکاسی ایک ایسا موضوع ہے جس پر بہت کم توجہ دی گئی ہے۔جنوبی پنجاب کئی وڈیروں اور گدی نشینوں کا آبائی مسکن ہونے کے باوجود ہر دور کے حکمرانوں سے نظر انداز ہوتا آیا ہےجس کی وجہ سے […]

مزید پڑھیں

ترکِ سکونت یا نقل مکانی ایک تاریخی حقیقت ہے۔ بعض اوقات نقل مکانی کا یہ عمل پر امن اور من چاہا جبکہ بعض اوقات پر تشدد اور جبری ہوتا ہے۔اسی طرح کچھ تجربات عارضی ہوتے ہیں اور کچھ مستقل۔ ہمارے یہاں نقل مکانی کے دو بڑے تجربات تقسیمِ ہند اور پھر مشرقی پاکستان کی علاحدگی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں نفسیاتی نقطۂ نظر سے نشاطیہ طرزِ احساس کی وضاحت کی گئی ہے۔ نیز کلام غالب میں نشاطیہ پہلوؤں کے نفسیاتی محرکات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ غالب کے ہاں رجائیت کی بدولت نشاط ایک خوش گوار تاثر بن جاتا ہے۔ نشاط کو جب کیفیت ذہنی قرار دیتے ہیں تو اس کیفیت کا […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے میں ترکِ وطن کے متنوع تجربات کا اظہار ملتا ہے۔ ترکِ وطن کی دیگر مختلف صورتوں کے ساتھ ساتھ ایک اہم صورت جلاوطنی بھی ہے۔ اس جلاوطنی کا اظہار پاکستانی اردو افسانے میں بھی ہوا ہے۔ ۱۹۶۰ء سے ۱۹۸۰ءکی دہائیوں میں تخلیق ہونے والے وجودی رویے کے حامل افسانے ہوں یا علامتی افسانہ […]

مزید پڑھیں