اس مقالے میں ترجمہ اور لسانیات کے تعلق پر علمی انداز میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ بظاہر یہ دونوں  مختلف ڈسپلنز ہیں لیکن چونکہ دونوں کی  بنیاد  زبان  ہے اس لیے ان کی جڑیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔مقالہ نگار کا خیال ہے کہ زبانوں کی زندگی ترجمے کی مرہونِ منت ہے اور ترجمے […]

مزید پڑھیں