عصمت چغتائی اور ایلس والکر نے تقریباًایک ہی دور میں مختلف ممالک اور مختلف تہذیبوں میں رہتے ہوئے عورت کی معاشرے میں حیثیت، اس کے مسائل اور ان کے حل کو موضوع بنایا ہے۔ دونوں معروف خواتین ناول نگاروں نے ایک ہی صنف پر ایک ہی عہد میں اتنی دور دور رہتے ہوئے ایک ایسی […]

مزید پڑھیں

بہ طور اصطلاح اور ادبی تحریک کے فطرت نگاری سے دو صورتیں مراد ہیں۔ اول خارجی مظاہر کی عکاسی اور دوسرا انسانی سرشت میں موجود جبلتوں، احساسات، جذبات اور فکر و خیال کا اظہار۔ فطرت نگاری دراصل حقیقت نگاری کی توسیع ہے۔ دونوں کا آغاز فرانس سے ہوا اور تقریباً زمانہ بھی مشترک ہے۔ تاہم […]

مزید پڑھیں

عصمت چغتائی کے ناولوں میں روایات و اقدار سے منحرف کردار اصل میں ان کی شخصیت کے عکاس ہیں۔ عصمت چغتائی خود معاشرتی روایات سے منحرف ہیں۔ ان کے ناولوں کے نسوانی کردار بہت سے حوالوں سے مصنفہ کی اپنی شخصیت کی جھلک پیش کرتے ہیں۔ یہ کردار ایک مخصوص نفسیاتی پس منظر کے ساتھ  […]

مزید پڑھیں

کشور ناہید کی شاعری ایک ایسی عورت کی شاعری ہے جسے اپنے حقوق کا علم ہے اور وہ اپنی حق تلفی پر اپنی آواز بھی بلند کر سکتی ہے۔ وہ اپنی شاعری میں معاصر عورت کو شعور دینے کی کوشش کرتی ہیں کہ تم بھی جیتی جاگتی زندہ انسان ہو۔ اس مقالے میں اردو تانیثیت […]

مزید پڑھیں

خواتین ناول نگاروں کی ابتدا کا زمانہ دراصل انیسویں صدی سے شروع ہوتا ہے اور گذشتہ دو دہائیوں سے بہت سی خواتین ناول نگار ناول لکھ رہی ہیں۔ بیسویں صدی کی ان خواتین ناول نگاروں کے ہاں زندگی اور ادب کے بارے میں ایک مخصوص زنانہ تصور ہے۔ کبھی سیدھی سادی اور کبھی فلمی انداز […]

مزید پڑھیں