ناول اور تاریخ کا تعلق بہت گہرا ہے۔ ناول تاریخ کو جزوی طورپر اپنے اندر سمیٹ کر تاریخ کو کہانی کی شکل عطا کرتا ہے، تو یہی تاریخ ناول کو بنیادی مواد اور مآخذ بھی فراہم کرتی ہے۔ ناول میں تاریخ کو عموماً دو حوالوں سے پیش کرنے کارجحان غالب ہے۔ تاریخی ناولوں میں عمومی […]

مزید پڑھیں