کسی بھی عہد کا ادب اپنے تاریخی شعور کی روشنی میں پرکھا جاتا ہے اور اپنے عصر کے سماجی اور عمرانی پس منظر میں جانچا جاسکتا ہے۔ عصریت مزاج تنقیدی نقطہ ٔنظر ناول کو اس کے تاریخی، سماجی اور تہذیبی شعور کے پس منظر میں رکھ کر دیکھتا ہے۔ عصریت مزاج تنقید کے ذریعے ہی […]

مزید پڑھیں