دیگر مشرقی علوم و ادبیات کی طرح عربی زبان و ادب کے احیا کا سہرا بھی مستشرقین کے سر ہے۔ انھوں نے نہ صرف عربی ادب کی اہم کتب کی تدوین کی بلکہ انھیں زیورِ طبع سے بھی آراستہ کیا اور ان میں سے بعض کے یورپی زبانوں میں تراجم بھی کیے۔ لیکن عربی ادب […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ کی عربی ادب کی خدمات پر مشتمل ہے۔ یہ مقالہ دو حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں ان کی ابتدائی زندگی، تعلیم و تربیت اور حالاتِ زندگی بیان کیے گئے ہیں جب کہ دوسرے حصے میں عربی ادب سے ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کی دل چسپی، ان […]

مزید پڑھیں

بظاہر ہوم اکنامکس کا موضوع نیا ہے لیکن درحقیقت یہ نیا نہیں ہے۔ نویں صدی کے عربی عالم ابن قتیبہ نے اپنی معروف کتاب بعنوان ‘‘عیون الأخبار’’ اِس موضوع پر لکھی۔یہ عربی عالم گھریلو زندگی کی اس اہمیت سے پوری طرح آگاہ تھا جس سے کسی خاندان کی اچھی پرداخت ہوتی ہے۔ یہ مقالہ ہوم […]

مزید پڑھیں

مکتوب نگاری کی روایت کافی قدیم زمانے سے ہے۔کاغذ کی ایجاد سے قبل بھی مکتوب نگاری کے آثار ملتے ہیں۔لوگ پتھر، تانبے، موم اور لکڑی پر اپنا پیغام لکھ کر بھیجتے تھے۔غلام حیدر کے خیال میں اس قسم کے خطوط کی ابتداء حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے بھی کوئی ڈھائی ہزار سال پہلے […]

مزید پڑھیں

حکومت کی تبدیلی اور خیالات کے انحطاط نے ادبی اشخاص کو بھول بھلیوں میں ڈال دیا۔اس انحطاط پذیر دور میں سر سید احمد خان نے ‘‘تہذیب الاخلاق’’ رسالہ جاری کیا۔انھوں نے اس دور کی علمی و ادبی شخصیات کو اس میں مضامین لکھنے کی دعوت دی۔ حالی بھی ان ادبا میں سے ایک تھا۔حالی نے […]

مزید پڑھیں