‘‘دیوار کے پیچھے’’انیس ناگی کا ایسا ناول ہے جو اُن کے روشن خیال اور باشعور تخلیق کار ہونے کا عملی نمونہ ہے۔ اس ناول کا موضوع پاکستان میں آمریت کے سائے میں پلتی ہوئی سیاسی صورتِ حال ہے۔یہ مقالہ انیس ناگی کے متذکرہ ناول کا تجزیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق ‘‘دیوار […]

مزید پڑھیں