مشتاق احمدیوسفی کے ہاں جہاں دیگرکرداراپنے پورے آب وتاب کے ساتھ جلوہ دکھا رہے ہیں وہاں اُن کے ہاں کچھ نسوانی کرداربھی موجود ہیں، جو ان کے مردانہ کرداروں سے کسی بھی صورت کم اہم نہیں،اُن کے نسوانی کرداروں میں مِس آنسہ سمنتا فرزوقؔ، مِسزشوارز،مِسز جم،مِس راٹھور،مِس ریمزڈن، بیوہ میم، تمیزن،مِس مارجری بالڈاورمیڈم روبینہ شاہین […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا بہت سارا کلام رسائل و جرائد میں بکھرا پڑا تھا جوان کی کلیات مرتب کرتے وقت چھپنے سے رہ گیا تھا۔اس کی طرف بعد کے نقادوں نے خصوصی توجہ دی۔ گزشتہ نصف صدی سے اس ضمن میں تحقیق و تنقید کا عمل جاری ہے۔ ڈاکٹر صابر کلوروی نے ‘‘باقیاتِ شعرِاقبال کا تحقیقی […]

مزید پڑھیں