پاکستان کی دوسری مقامی زبانوں کی طرح پشتو زبان کا بھی یہ اختصاص ہے کہ اس میں قصے کہانیوں کی لوک روایت بہت مضبوط ہے۔داستان گوؤں کو پشتون معاشرے میں بڑی عزت سے دیکھا جاتا ہے۔پشتو لوک داستانوں کی روایت یوں تو بہت قدیم ہے لیکن محمد افضل رضا کی تحقیق کے مطابق پشتو کی […]

مزید پڑھیں