اس مقالے میں عبدالعزیز خالد کی تمثیل سلومی کاجائزہ لیا گیا ہے۔ سلومی ایک منظوم تمثیل ہے، جو عہد نامۂ جدید کی داستان پر مشتمل ہے۔ اس داستان نے یورپ کے مختلف ادیبوں کو متاثر کیا ہے۔ چناں چہ آسکروائلڈ نے اس تمثیل کو ۱۸۹۱ء میں فرانسیسی زبان میں تحریر کیا۔ بعد ازاں اس کا […]

مزید پڑھیں

علامہ عبدالعزیز خالد عربی، فارسی اور اردو زبان پر دسترس رکھتے تھے- آپ کا حلقۂ احباب بہت وسیع تھا اور آپ نے اپنے احباب، شاگردوں اور اہل علم شخصیات کو سینکڑوں خطوط لکھے- اس مقالے میں ان کے دو غیر مطبوعہ خطوط شامل کیے جا رہے ہیں جس میں انھوں نے ڈاکٹر ظفر احمد ظفر […]

مزید پڑھیں

عبدالعزیز خالد کا نام ان بڑے شعرا کی فہرست میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے جنھوں نے روایت اور اپنی انفرادی صلاحیتوں کے خوبصورت امتزاج سے اردو شاعری کو نئے محرکات اور نئے امکانات سے آشنا کیا ہے۔ عبدالعزیز خالد نے حسن و عشق کے مختلف پہلوؤں کو انسانی نفسیات اور نفسیاتی حقیقتوں کے آئینے میں […]

مزید پڑھیں