جدید ہندوستانی میں قواعد نویسی کی ابتدا کرنے کا سہرا مستشرقین کے سر ہے۔ جان جوشواکیٹلر پہلے مستشرق ہیں جنھوں نے ہندوستانی گرامر پر ایک مفصل کتاب لکھی۔ اور یوں یہ سلسلہ چل پڑا۔ قیام پاکستان تک اردو میں قواعد نویسی کا ایک قابل قدر مجموعہ مرتب ہو چکا تھا اور یہ روایت اب بھی […]

مزید پڑھیں

اردو میں خاکہ نگاری اہم صنف تصور کی جاتی ہے جس کے ذریعے کسی شخصیت کی زندگی کی مختلف جہتوں کو شگفتگی اور عمدگی سے بیان کیا جاتا ہے۔ اردو میں اس حوالے سے دو بڑے نام سامنے آتے ہیں۔ مولوی عبدالحق اور شاہد احمد دہلوی۔ اس مقالے میں ان دونوں مقتدر ہستیوں کو فن […]

مزید پڑھیں

ملا وجہی کی مثنوی قطب مشتری کی تدوین مولوی عبدالحق صاحب نے کی ہے۔ یہ تدوین اپنے زمانے کی تدوین کا بہترین نمونہ ہے۔ باباے اردو کے مدونہ دیگر شعری و نثری فنون میں قطب مشتری کی تدوین خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ اس مقالے میں باباے اردو کی مدونہ مثنوی قطب مشتری اور برٹش […]

مزید پڑھیں