اردو زبان و ادب نے عالمی ادبی نظریات سے بہت کچھ حاصل کیا۔ غیر ملکی ادب سے متاثر ہونے کا سلسلہ ۱۸۵۷ء سے شروع ہوتا ہے۔ سرسید تحریک کی بدولت برصغیر کے مسلمان مغرب کے جدید افکار سے روشناس ہوئے اور مغرب کے زیرِاثر نئی اصناف اردو ادب میں رائج ہوئیں۔ رومانوی دور کے شعرا […]

مزید پڑھیں