شاہ تراب علی قلندر کا شمار اپنے عہد کے اربابِ فضل اور اصحابِ کمال میں ہوتا ہے۔ وہ تیرھویں صدی ہجری کے سربرآوردہ صوفی، عالم اور شاعر تھے۔ اگرچہ انھوں نے اردو اور فارسی کے دو ضخیم اور قابلِ قدر دیوان، اردو اور فارسی کی مثنویاں اور کئی کتب علمیہ یادگار چھوڑی ہیں لیکن ان […]

مزید پڑھیں