اس مقالے کا پہلا حصہ تحقیق جلد ۲۰ (جولائی۔دسمبر ۲۰۱۲ء) میں شائع ہو چکا ہے۔ ۲۰۱۶ء میں مکتوب الیہ کو چار مزید مکاتیب ملے۔ یہ خطوط ۲۰۰۴ء اور ۲۰۰۵ء میں لکھے گئے۔ اس مقالے میں یہ چاروں خطوط مع حواشی شامل کیے گئے ہیں۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ انھوں نے حتی الامکان کوشش […]

مزید پڑھیں

ترقیمہ، قلمی کتاب کے اہم ترین اجزاے ترکیبی میں سے ایک ہے۔زیرِ نظر مقالے میں یہ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ترقیمہ کن کن خصوصیات کا حامل ہونا چاہیے کہ نسخے کی وقعت میں اضافہ کر سکے؟ نیز ترقیمہ کے دو اہم عناصرایک تاریخ کتابت اور دوسرا کاتب کا نام کے حوالے […]

مزید پڑھیں

سندھ فارسی شعر و ادب کا ایک قدیم مرکز رہاہے اور یہاں تذکرہ نویسی کی پختہ روایت موجودہے۔ یہاں نہ صرف مقامی سندھیوں نے تذکرے تصنیف کیے بلکہ سندھ سے باہر سے آئے ہوئے مصنفین کے لیے بھی یہاں کی فضا تصنیف و تالیف کے لیے بہت سازگار تھی۔ سند ھ میں تذکرہ نویسی اور […]

مزید پڑھیں

تہذیب و تمدن سے آگاہی کے لیے سفرنامہ مفید صنفِ نثر ہے۔ اس کے ذریعے ہم مختلف ممالک کی تہذیب اور ان کے معاشرتی مزاج سے کافی حد تک واقف ہو سکتے ہیں کیوں کہ ایک سفرنامہ نگار سیاحت کے ساتھ ساتھ تہذیبی رجحانات کو بھی مدنظر رکھتا ہے تاکہ پڑھنے والا اس ملک کے […]

مزید پڑھیں