اُردو شاعری میں طویل نظم کی روایت خاصی مستحکم ہے اس کا سبب وہ محرکات ہیں جو شاعر کو طویل نظم لکھنے کی طرف راغب کرتے ہیں۔عارف عبدالمتین  ایک ترقی پسند شاعر تھے۔وہ اپنی طویل نظم”شہر بے سماعت” میں جو اُن کی زندگی کی آخری مطبوعہ تصنیف ہے، ایک ایسے دوراہے پر کھڑے نظر آتے […]

مزید پڑھیں

ترقی پسند تحریک اردو ادب کی اہم تحریکوں میں شمار ہوتی ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں عارف عبدالمتین نے اردو ادب کی تاریخ میں ترقی پسند تحریک کے اہم ادیب عارف عبدالمتین کی اردو غزل میں ترقی پسندانہ عناصر پر روشنی ڈالی ہے۔

مزید پڑھیں