اسلوبیات میں فن کار کے اسلوب کی اُن ادبی اور لسانی خصوصیت کا جائزہ لیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ تخلیق ایک الگ اور منفرد مقام رکھتی ہے۔ قرۃ العین حیدر کا ناول آگ کا دریا زبان اور اسلوب کی عملی اور فنی تکنیک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس ناول میں […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد صادق محقق، ادبی مؤرخ اور نقاد ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے مترجم اور مرتب بھی تھے۔ انھوں نے شعبہ تدریس سے منسلک ہونے کی وجہ سے نصابی ضروریات کے تحت کچھ کتابیں مرتب کیں۔ اس کے علاوہ چند کتابوں پر مقدمے بھی تحریر کیے۔انھوں نے مرتبہ کتب میں طلبا کی سہولت کے لیے […]

مزید پڑھیں

سید عابد علی عابد کی بیٹی ہونے کی وجہ سے شبنم شکیل کی یہ خوش قسمتی رہی کہ اُن کی پرورش ایک علمی و ادبی ماحول میں ہوئی۔ اُن کے تین شعری مجموعے‘‘شب زاد’’، ‘‘اضطراب’’ اور ‘‘مسافت رائیگاں تھی’’ جدید اُردو شاعری کی روایت میں اپنے منفرد لب و لہجے اور آہنگ کی وجہ سے […]

مزید پڑھیں