اس مقالے کا موضوع اقبال کی اردو غزل ہے۔ اقبال نے اردو غزل میں نئی راہیں نکالیں، اردو غزل میں نئے موضوعات متعارف کروائے۔ اقبال کی اردو غزل میں عشق و محبت کا بھی ایک منفرد تصور ملتا ہے۔ اقبال کی پوری شاعری میں نمایاں ترین فنی خصوصیت ان کا رنگِ تغزل ہے۔ اقبال نے […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال اپنی شاعری اور فکر کے حوالے سے پوری دُنیا میں جانے جاتے ہیں۔ اقبال نے نوجوانوں کی سیرت سازی اور شخصیت کی تعمیر کی ہے اور اپنی فکر وفن میں مسلم تاریخ کی عظیم شخصیتوں اور محترم کرداروں کے منفرد پہلوؤں کو پیش کیا ہے۔ یہ وہ عظیم ہستیاں ہیں جن کی […]

مزید پڑھیں

حالی ارود غزل کا ایسا مجتہد ہے جس نے کلاسیکی طرزِ اظہار کی قربانی دے کرداخلی طور پر غزل کے ایسے امکانات ابھارے جن پر انیسویں صدی کے بعد کی غزل کا اسلوبیاتی ڈھانچہ استوار ہوا ہے۔حالی کے ہاں سب سے پہلا ادراک تکرار کا ہے۔اس مضمون میں مصنف نے حالی کی اجتہادی روش پر […]

مزید پڑھیں

مجید امجد کا نام اردو شاعری میں اہم حیثیت رکھتا ہے۔ زیرِنظر مقالے میں مصنف نے مجید امجد کی شاعری پر بحث کرتے ہوئے مجید امجد کے شاعرانہ تجزیے پر فنکارانہ روشنی ڈالی ہے۔

مزید پڑھیں

انسان دوستی چینی ادب کا ایک ممتاز پہلو ہے قدیم دور سے لے کر کلاسیکی عہد تک کے سارے ادب میں انسان دوستی کی اقدار بہت نمایاں ہیں۔ یہ مضمون اسی حوالے سے چینی کلاسیکی شاعری کا تنقیدی جائزہ لینے کی ایک کوشش ہے۔

مزید پڑھیں