ہر دور کی ادبی تاریخ نے نئے نئے رجحانات کو متعارف کروایا ہےاور شعرا نے اپنے اپنے عہد میں ان حالات و واقعات کے تناظر میں اپنے خیالات کو شعری لباس پہنایا ہے۔ان کا ذہن ایک بیدار مغز تخلیق کار کی طرح ہر عہد میں تاریخی جبر کو بے نقاب کرتا رہا ہے۔معاشی زبوں حالی […]

مزید پڑھیں

ادبی رسائل کی عمومی ترتیب اداریہ، حمد و نعت، نثری و شعری ادب، تحقیقی و تنقیدی مضامین اور تبصروں پر مشتمل ہوتی ہے۔ خصوصی شماروں کی اشاعت کے تحت مختلف اصناف ادب اور موضوعات کے حوالے سے شمارے شائع کیے جاتے ہیں مثلاً افسانہ نمبر، ناول نمبر، غزل نمبر، نظم نمبر وغیرہ۔ اب اس سے […]

مزید پڑھیں