غلام عباس کے افسانوں پر تنقید کرنا اور انھیں سراہنا اردو ناقدین کے لیے چنداں مشکل نہیں۔ ان کی افسانوی تکنیک اور جزئیات نگاری پر صفحوں کے صفحے لکھے جاتے ہیں۔ لیکن ایک پہلو جس پر نہ ہونے کے برابر لکھا گیا وہ ان کی طنز نگاری ہے۔ اس مقالے میں غلام عباس کے افسانوں […]

مزید پڑھیں