اشفاق احمد اردو اور پنجابی کے نام ور ادیب، ناول نگار، ڈرامانویس، سفرنامہ نگار، شاعر، ماہرِتعلیم، ہدایت کار، صداکار، دانش ور اور جدید اردو ادب کے قد آور نمائندہ تھے۔ ان کی وجہ شہرت اردو افسانہ ہے، جسے انھوں نے کئی نئی جہات سے روشناس کروایا ہے۔طلسم ہوش افزا ان کا ایک منفرد افسانوی مجموعہ […]

مزید پڑھیں