احمد ندیم قاسمی ایک بڑے افسانہ نگار کے طورپر جانے اور سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے افسانوں کے کردار بہت آسانی سے ظلم اور جبر کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالتے بل کہ کبھی کبھی حالات کو اپنے کنٹرول میں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ان کے افسانوں میں خواتین سر اٹھا کر چلتی نظر آتی ہیں۔احمد […]

مزید پڑھیں