غزل اُردو شاعری کی ایسی ثقافتی صنف ہے جس کی موضوع کے حوالے سے کوئی حدود نہیں۔ شعرانے اِس صنفِ سخن میں رومانوی خیالات اور سماجی نظریات کا اظہار کیا۔ غزل کی تاریخ میں بہت سے کردار علامتی ہیں۔ان میں عاشق محبوب، رقیب، ناصح، ساقی، رند، گُل، بلبل اور پروانہ چند معروف کردار ہیں۔ کچھ […]

مزید پڑھیں

‘‘صفر سے ایک تک’’ اردو ناول کے عصری منظر نامے میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اس کا موضوع جدید دور کی سائنس اور ٹیکنالوجی ہے بالخصوص کمپیوٹر کی کھڑکی کی راہ سے کھلنے والے سائبر خلا میں لامکاں کی لامحدود وسعت اور دنیا کے تمام انسانوں کے مابین عالم گیری رابطے یعنی انٹرنیٹ کے کمالات […]

مزید پڑھیں

اردو غزل کی تاریخ خاصی طویل ہے اس میں کئی ایسے شعرا پیدا ہوئے جنھوں نے اس صنفِ سخن کو نئی اور جدید جہتوں سے آشنا کیا۔ ان میں سے ایک معتبر نام ظفر اقبال کا بھی ہے جنھوں نے اردو غزل میں نئے تجربات کو رواج دیا۔ اس مضمون میں ان کے ان ہی […]

مزید پڑھیں

زیرِنظر مقالہ میں مضمون نگار نے اردو ادب کے اہم شاعر ستیہ پال آنند، ڈاکٹر اسلم انصاری اور اشرف یوسفی جیسے جدید اردو شعرا کے کلام میں گوتم بدھ کے فلسفہ حزن و یاس کی بازیافت کی ہے۔ اس مقالے میں انھوں نے اسلم انصاری کی معروف نظم ‘‘میرے عزیزو تمام دکھ ہے’’کا تجزیہ بھی […]

مزید پڑھیں

یہ مضمون ان شعرا کی ادبی خدمات سے متعلق ہے جو کسی خاص ادبی تحریک سے وابستہ نہیں رہے اور نہ ہی کسی مخصوص رجحان سے متاثر تھے- زندگی اور انسانی رویوں کی تفہیم میں ان کا اپنا زاویۂ نظر تھا تاہم ان کے خیالات ایک ایسے ذاتی نقطۂ نظر کی عکاسی کرتے تھے جو […]

مزید پڑھیں