علامہ محمد اقبال کا شمار بیسویں صدی کے اہم فلسفی اور صاحب پیغام شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ کی شخصیت کی تعمیر میں مذہبی ماحول نے اہم کردار ادا کیا۔ چوں کہ آپ دم آخر تک قرآن پاک کے گہرے مطالعے میں منہمک رہے اس لیے آپ کی پوری شاعری اور بالخصوص غزل انبیاے کرام […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا نام ان شعرا میں سرِفہرست ہے جنھوں نے شاعرانہ اسلوب اختیار کرتے ہوئے قرآنی افکار کو فروغ دیا۔ اقبال کی شاعری میں ایسے متعدد مقامات ہیں جہاں انھوں نے افکارِ قرآن کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس مقالے میں اقبال کے صرف اردو کلام سے ایسے اشعار پیش کیے گئے […]

مزید پڑھیں