اس مقالے میں سرائیکی صوفی شاعری کے عناصر کا جائزہ لیتے ہوئے، فیض احمد فیض کے کلام میں ان عناصر کی کھوج لگائی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق دھرتی سے محبت، آمریت سے اختلاف اور مصائب زدہ ہم وطنوں کی حالت زار جیسے موضوعات سرائیکی کی صوفی شاعری سے جدید شاعری تک موجود ہیں […]
سرائیکی شاعری کا کینوس خاصا وسیع ہے۔ علاقائی استعاروں اور علاقوں کے حوالے سے یہ طبقاتی زندگی کی مکمل تصویر پیش کرتی ہے۔ اس میں نہ صرف سرائیکی زبان و ثقافت کے مؤثر تجربے موجود ہیں بل کہ عالمی ادب کے تناظر میں دنیا بھر کے محروم و مجبور انسانوں کے وہ سارے مطالبے موجود […]
ملتان میں اردو شاعری کی روایت خاصی پرانی ہے۔ ابتدائی دور کے اکثر شعرا کی شاعری میں زیادہ تر صوفیانہ رجحانات ملتے ہیں۔ بیسویں صدی کے ادبی رویوں اور تحریکوں نے ملتان کے شعرا کو بھی متاثر کیا۔ اس مقالے میں بیسویں صدی کے ملتانی شعرا کے کلام کا جائزہ زمانی ترتیب کے ساتھ پیش […]